ٹیکنیکل کورسز - Jamia Al-Dirasat Al-Islamia Karachi
انتظار فرمائیے...
Follow us:
شَوَّال‎ ٢٧ ١٤٤٧
تازہ ترین:
اعلان برائے اختتام تعطیلات: تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ تعطیلات بروز اتوار 29 مارچ 2026ء کو ختم ہو رہی ہیں 30 مارچ 2026ء بروز پیر سے تعلیم کا آغاز ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ وقت پر تشریف لائیں (بحکم مدیر الجامعہ )

  • یہ فارم  صرف ان طلباء کیلیے ہے جو جامعہ الدراسات الاسلامیہ میں 2026ء میں زیر تعلیم ہیں اور ٹیکنیکل کورس کرنا چاہتے ہیں۔
  • کورس کی شرائط درج ذیل ہیں:
  1. کورس میں شامل طلباء طالبات کی عمر 16 تا 40 سال ہو۔
  2. امیدوار کا ب فارم/ شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے۔
  3. کورس شروع ہونے کے بعد منتخب شدہ امیدوار تبدیل نہیں کیا جائے گا۔
  4. تمام معلومات انگلش میں درج کرنا ضروری ہے۔

Project Skilling Youth of Madrasas (Batch-III)