جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ – Jamia Al-Dirasat Al-Islamia Karachi
انتظار فرمائیے...
Follow us:
تازہ ترین:
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 14 ،15 جولائی 2026ء بروز منگل ، بدھ شہری امتحان منعقد ہو رہا ہے تمام طلبہ بھرپور تیاری کے ساتھ امتحان میں شرکت کریں۔
تازہ ترین:
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 14 ،15 جولائی 2026ء بروز منگل ، بدھ شہری امتحان منعقد ہو رہا ہے تمام طلبہ بھرپور تیاری کے ساتھ امتحان میں شرکت کریں۔
Untitled design

جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ

سوال

جامعہ الدراسات سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

جامعہ الدراسات الاسلامیہ (کراچی) سے فتوی حاصل کرنے کے درج ذیل ذرائع ہیں:

  1. دار الافتاء میں حاضر ہو کر اپنا سوال کاغذ پر لکھ کر جمع کرواکے۔
  2. جامعہ کے پتے پر بذریعہ ڈاک سوال بھیج کر۔
  3.  جامعہ کی ویب سائٹ  پر دار الافتاء کے سیکشن میں جاکر اپنا سوال لکھ کر۔

جامعہ سے رابطے کی تفصیل:

خط و کتابت کا پتا:

جامعہ الدراسات الاسلامیہ، گلشن اقبال بلاک 7، پوسٹ بکس نمبر یونیورسٹی روڈ، کراچی، پاکستان۔

فون نمبر:

92-3333227228+
92-3007011773+

ویب سائٹ:
www.aldirasat.edu.pk

دارالافتاء :جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی