تازہ ترین:
تازہ ترین:
| صلاح | وقت | جماعت |
|---|---|---|
| Fajr | 4:14 AM | 4:29 am |
| Zuhr | 12:34 PM | 12:49 pm |
| Asr | 3:55 PM | 4:10 pm |
| Magrib | 7:24 PM | 7:39 pm |
| Isha | 8:53 PM | 9:08 pm |
جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ
سوال
جامعہ الدراسات سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب
جامعہ الدراسات الاسلامیہ (کراچی) سے فتوی حاصل کرنے کے درج ذیل ذرائع ہیں:
- دار الافتاء میں حاضر ہو کر اپنا سوال کاغذ پر لکھ کر جمع کرواکے۔
- جامعہ کے پتے پر بذریعہ ڈاک سوال بھیج کر۔
- جامعہ کی ویب سائٹ پر دار الافتاء کے سیکشن میں جاکر اپنا سوال لکھ کر۔
جامعہ سے رابطے کی تفصیل:
خط و کتابت کا پتا:
جامعہ الدراسات الاسلامیہ، گلشن اقبال بلاک 7، پوسٹ بکس نمبر یونیورسٹی روڈ، کراچی، پاکستان۔
فون نمبر:
92-3333227228+
92-3007011773+
ویب سائٹ:
www.aldirasat.edu.pk