ہر طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین کی تربیت واصلاح کے لئے آگاہی دین کورس کے نام سے دو سالہ کورس، جس میں ضروری دینی مبادیات سے روشناس کیا جائے گا۔ کورس کی تکمیل پر سند دی جائے گی۔

جامعہ میٹرک پاس طلبہ کے لئے الگ کلاسز کا اہتمام

دعاة و علما کے پروگرامز