عصر حاضر میں عوام الناس کو درپیش جدید و پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جامعہ کے شیوخ الحدیث اور دیگر ماہر اصحاب علم ودانش پر مشتمل ہے۔

آن لائن فتوی: لوگوں کی راہنمائی کے لئے ٹیلی فون پر فتوی دیا جاتا ہے۔

انٹرنیٹ کے ذریعے بھی دعوت و تبلیغ وفتوی سے لوگوں کو روشناس کیا جاتا ہے۔