جن جانوروں کی قربانی جائز نہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چارقسم کے جانور قربانی میں جائز نہیں :1

کانا،جس کا کاناپن ظاہرہو،2بیمارجس کی بیماری واضح ہو،3 لنگڑا جس کا لنگڑاپن ظاہرہواور 4انتہائی کمزور کہ اس کی ہڈی میں گودانہ ہو۔

(ابوداؤد کتاب الضحایا2802، ترمذی 1497، نسائی 4374،صححہ الالبانی )

ایک روایت میں سوراخ والےیاچیرے ہوئے کان ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور کی قربانی سے بھی منع کیاہے۔

لہذا ایسے جانور کی قربانی مت کیجئے: